: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
و شا کھا پٹنم 23 ا گست ( ایجنسیز) ہند و ستا ن کا پہلا ا ینٹی سب میر ین ‘‘ INS KAMORTA ‘‘ کو بحر ی بیڑ ے میں شا مل کیا گیا ہے۔ اس جہا ز کو نیو ل
ڈ ا ک یا ر ڈ ‘ و شا کھا پٹنم میں چھو ڑا گیا ۔ مر کز ی و ز یر د فا ع ا ر و ن جیٹلی نے بحری جہا ز کو قو م نے نا م معنو ں کر نے کے بعد کہا کہ ‘‘ آ ئی این ایس کمو ر ٹا ‘‘ ملک میں ا چھی کا کر د گی د کھا ئے گا ۔